Live Updates

عمران خان کی کال پرملک گیراحتجاج،پی ٹی آئی کارکنوں کاگورنرہاؤس سندھ کے سامنے دھرنا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:26

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے،کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے گورنرہاؤس کے سامنے دھرنا دیا اور یاداشت جمع کروائی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس موقعہ پر پرسنل سیکرٹری گورنرسندھ اور پی ٹی آئی رہنماء خرم شیرزمان کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔کارکنوں نے کہا کہ گورنر سندھ وفاق کے نمائندے ہیں۔اس لیے گورنرہاؤس کے مرکزی دروازے پر دھرنا دیاگیاہے۔شرکا نے گورنرسندھ نے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات