ملتان میں پولیس تھانہ کینٹ نے ایک شخص کوگرفتارکرکے شراب برآمدکرلی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:17

ملتان۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) پولیس تھانہ کینٹ نے ایک شخص کوگرفتارکرکے شراب کی بوتلیں برآمدکرلیں۔ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس نے ابدالی روڈپرایک رکشہ کوروکااورتلاشی لینے پررکشہ میں سوار ظفرالسلام نامی شخص سے شراب کی 11بوتلیں برآمدہوئیں۔

متعلقہ عنوان :