چیچہ وطنی٬ پولیس نے موٹر سائیکل چور کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:06

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) پولیس نے موٹر سائیکل چور کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے بیگم شہناز چوک سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیںکرنے والے ملز م غلام مصطفی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک ناجائز پسٹل اور تین گولیاں برآمد کر لیں اور ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقد مہ بھی درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :