ژوب کوئٹہ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ٬دو اہلکار زخمی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:06

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) ژوب کوئٹہ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ دو اہلکار زخمی سی ایم ایچ ژوب منتقل تفصیلات کے مطابق ژوب کوئٹہ روڈ گوال چیک پوسٹ کے قریب کے سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کی شکاردو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ ژوب منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :