پولیس نے شیخ رشید کے بھائی کوگرفتارکرلیاہے۔ذرائع لال حویلی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:52

پولیس نے شیخ رشید کے بھائی کوگرفتارکرلیاہے۔ذرائع لال حویلی

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :پولیس نے دھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے شیخ رشید کے بھائی کو گرفتارکرلیاہے۔ذرائع لال حویلی کے مطابق پولیس نے اسلام آباددھرنے میں شرکت سے روکنے کیلئے عوامی مسلم لیگ کے بھائی شیخ حارث کوگرفتارکرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :