پاکستان نیوی میں ڈاکٹر اور پی این کیڈٹ اسکیم کے ذریعے مستقل کمیشن کی رجسٹریشن جاری

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:53

نوشہرو فیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان نیوی بھرتی مرکز بینظیرآباد کے انچارج ظفر اقبال نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان نیوی میں ایم کیڈٹ اسکیم کے تحت بطور ڈاکٹر اور پی این کیڈٹ اسکیم کے ذریعے مستقل کمیشن کی رجسٹریشن جاری ہے جو کہ 6 نومبر تک جاری ہے۔

(جاری ہے)

بھرتی کے خواہشمند نواجونوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی قریبی پاکستان نیوی بھرتی مرکز یا آن لائن رجسٹریشن کیلئے www.joinpaknavy.gov.pkپر رابطہ کریں مزید معلومات کیلئے فون نمبر 02449370123 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :