Live Updates

دو نو مبر کو ن لیگ کی حکو مت کا سور ج غروب ہوجائیگا:فا طمہ چد ھڑ

تحریک انصا ف کااحتجاج ن لیگ کی’’ پاناما چوری‘‘ کیخلا ف ہے چور کی داڑی میں تنکے کے مصداق ن لیگ تحریک انصا ف کے مقا بلے میں میدان میں اتر آئی ہے عمران خان کی تحریک ان کے اعصا ب پر سوار ہو چکی ہے حا لت یہ ہے کہ ن لیگ کے لیڈر را ت کو خو اب میں بھی عمران خان کو دیکھتے ہی اٹھ کر بھا گ جا تے ہیں

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) تحریک انصا ف و یمن و نگ کی مرکزی رہنما فا طمہ چد ھڑ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی ’’بے و قو فیوں‘‘ نے پہلے ن لیگ کو لاہور ما ڈل ٹا ئو ن میں ذ لیل کرایا بھر انہی ’’بے و قو فیوں‘‘ نے فیصل آبا د میں بھی ن لیگ کو ’’تنہا ئی‘‘ کا شکار بنا دیا ہے رانا ثناء اللہ کی ہی حکمت عملی اپناتے ہوئے اسلام آبا د پو لیس نے خو اتین پر تشدد کرثا بت کر دیا ہے ن لیگ کے ’’بے و قوف‘‘ بھر اسلام آبا د کی سڑ کو ں کو خو ف آ لو د کر نے کی پا لیسی پر گامز ن ہیں تحریک انصا ف کااحتجاج ن لیگ کی’’ پاناما چوری‘‘ کیخلا ف ہے چور کی داڑی میں تنکے کے مصداق ن لیگ تحریک انصا ف کے مقا بلے میں میدان میں اتر آئی ہے تحریک انصا ف چاہتی ہے کہ ن لیگ نے جو ملک سے دو لٹ لو ٹی کر بیرو ن ملک منتقل کی ہے اس کا حسا ب دیا جائے اگر’’ ن لیگ چور ‘‘ نہیں تو وہ احتسا ب سے کیو ں ڈر رہے ہیں انہیں اپنے ا ثا ثے ظاہر کر نے چا ہیں اور آ ف شو کمپنیو ں کا حسا ب دیں ن لیگ کی حکو مت کا سور ج غروب ہو نے والا ہے عمران خان کی تحریک ان کے اعصا ب پر سوار ہو چکی ہے حا لت یہ ہے کہ ن لیگ کے لیڈر را ت کو خو اب میں بھی عمران خان کو دیکھتے ہی اٹھ کر بھا گ جا تے ہیں ن لیگ کا احتسا ب پوری قوم کی آواز ہے پاکستان کے مستقبل کی آواز ہے حکمرانو ں کے اقتدار کا سور ج دو نو مبر غرو ب ہو جائے گا تحریک انصا ف پاکستان میں عوام کی قوت سے انقلا ب بر پا کرے گی
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات