اسلام آبا د میں خو اتین پر پو لیس کا تشدد ریا ستی دہشتگر دی ہی:ڈاکٹر شاہد صد یق

ن لیگ ما ڈ ل ٹا ئو ن سا نحہ کی یاد تازہ کر نا چاہتی ن لیگ کی حکو مت کو یہ خو اہش پور ی نہیں کر نے دینگے تحریک انصا ف کا پر امن احتجاج تھا جس پر لا ٹھی گو لی چلا کر ہمارے کارکنو ں کو اشتعا ل پر اکسا یا جا رہاہے٬پی ٹی آئی رہنماء

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب میڈیاکے سر براہ ڈاکٹر شاہد صد یق نے اسلام آبا د میں خو اتین پر پو لیس کے تشدد کو ریا ستی دہشتگر دی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ما ڈ ل ٹا ئو ن سا نحہ کی یاد تازہ کر نا چاہتی ن لیگ کی حکو مت کو یہ خو اہش پور ی نہیں کر نے دینگے کسی کارکنو ں کو خر اش بھی آئی تو مقد مہ ن لیگ کی قیا د ت پر کر ائیں گے ان خیا لا ت کا اظہا رانہوںنے کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھاکہ تحریک انصا ف کا پر امن احتجاج تھا جس پر لا ٹھی گو لی چلا کر ہمارے کارکنو ں کو اشتعا ل پر اکسا یا جا رہاہے ن لیگ کے یہ او چھے ہتھکنڈے اب کسی صور ت بردا شت نہیں پا ناما چورو ں کااحتساب ہر صور ت ہو گا ن لیگ کشمیر اور سا نحہ کو ئٹہ کے پیچھے چھپنے کی ناکام کو شش کررہی ہے مگر اب تحریک انصا ف ان کی تمام چا لو ں کو ناکام بنا دے گی تحریک انصا ف کے کارکنو ں پر ہو نے والا تشد د نے کارکنو ں کے جذ بہ کو اور بیدار کر دیا ہے دونو مبر کو اسلام آبا د تحریک انصا ف ہر صور ت احتجاج کیلئے پہنچے گی جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں رو ک سکتی عد التو ں کا ہمیں احترام ہے مگر عد التیں ن لیگ کی غنڈہ گر دی کا بھی نو ٹس لے تحریک انصا ف کا احتجاج ن لیگ کے اقتدارکا سور ج غرو ب کر کے وا پس لو ٹے گاانہو ں نے مز ید کہا کہ و فاقی وزراء جتنی مر ضی ن لیگ سے و فا داری کر لیں آ خر انکامقدر جیل ہے

متعلقہ عنوان :