لاہور ائیرپورٹ٬یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 22 مسافروں کو گرفتار کرلیاگیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آی اے امیگریشن حکام نے یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہور پہنچنے والی22مسافروں کو گرفتا رکرلیا ہے۔

(جاری ہے)

امیگریشن حکام کے مطابق یہ مسافر مختلف طریقوں سے مختلف ممالک میں پہنچ گئے جہاں وہ غیر قانونی طور پر یونان میں داخل ہوگئے تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق وہ22مسافروں کو آج سنٹرل کورٹ آف پاکستان میں پیش کریں گے۔(سعید)

متعلقہ عنوان :