ایک نو جوان نے لڑکی کی فحش فلم بنا کر انٹر نیٹ پر ڈال دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:38

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) ننکانہ کے قصبہ بچیکی مجاہد ولد ذوالفقار مسلم شیخ نے اپنے محلے کی سویرا فاطمہ نامی لڑکی کے ساتھ بوس رکنار کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جس پر مقامی پولیس کے سب انسپکٹر کی مد عیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :