دیپالپور٬غیرت کے نام ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:35

دیپا پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) چک14/1-Rغیرت کے نام ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں ریاض ٬نواز٬سرور خورشید بی بی وغیرہ کو شک تھا کہ مقتول سرور ولد بشیر کے اپنے سالے کی بیوی سے ناجائز تعلقات ہیں۔

(جاری ہے)

ملزموں اس کو قتل کر دیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پنچا دی اور تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :