چونیاں٬سٹی پولیس کا پرانی منڈی پتو کی میں چھا پہ ٬منشیا ت فرو ش گرفتا ر٬ چرس برآمد

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:35

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) سٹی پولیس کا پرانی منڈی پتو کی میں چھا پہ منشیا ت فرو ش گرفتا رآدھا کلو چرس برآمد تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس پتو کی کو اطلا ع ملی کہ پرانی منڈی پتو کی میں ملزم شکیب عرف بلا سر عام فرو خت کر رہا ہے پولیس نے ڈرا ما ئی انداز میں چھا پہ ما ر کر منشیا ت فرو ش کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر اسکے قبضہ سے آدھا کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :