گلورکار سلمان احمد کو حراست میں لے لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:53

گلورکار سلمان احمد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء): گلوکار سلمان احمد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ پہنچنے پر حراست میں لیا گیا۔

(جاری ہے)

سلمان احمد کا کہناتھا کہ انہوں نے میرے ساتھ بد تمیزی کی، انہوں نے بتایا کہ میرے ساتھ مزید چوبیس لوگ حراست میں ہیں۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے بعد اب پولیس نے گلوکار سلمان احمد کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔