آئین پا کستا ن اظہا ر را ئے کی آزا دی کے تحفظ کے ساتھ انسا نی وقا ر کا تحفظ بھی کر تا ہے ٬مرتضیٰ وہاب

احتجا ج کر نا حق ہے ٬آڑ میں دھو نس ٬دھا ندلی اور زبر دستی نہیں ہو نی چا ہئے ٬مشیر قانون جنا ح یو نیورسٹی فا ر وومن میں خطا ب

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب صدیقی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے آر ٹیکل 19اور 19-Aاظہا ر را ئے کی آزا دی کا تحفظ کر تے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آئین کا آ ر ٹیکل 14انسانی وقا ر کے تحفظ کی ضما نت فرا ہم کر تا ہے لہذا ہمیں اظہا ر را ئے کی آزا دی کو ذمہ دا ر ی کے ساتھ استعما ل کر نا ہو گا اور اپنی را ئے کی آزا دی کے حق کو ستعما ل کر تے ہو ئے دو سرو ں کی تو ہین و تذلیل سے لا زماًً گریز کر نا ہو گا ۔

انہو ں نے کہا کہ احتجا ج کر نے کا سب کو حق حا صل ہے لیکن احتجا ج کی آڑ میں دھو نس ٬دھا ندلی اور زبر دستی نہیں ہو نی چا ہئے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب صدیقی نے آج جناح یو نیورسٹی فا ر وومن میں "معا شر ے کی تر قی میں میڈیا کا کر دا ر "کے عنوا ن پر منعقدہ سیمینا ر سے خطا ب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ 2نو مبر کی تا ریخ کو وہ خطر نا ک دیکھ رہے ہیں پی ٹی آئی کا اتوا ر کے بجا ئے اسلا م آبا د کے احتجا ج کو 2نو مبر ورکنگ ڈے پر لے جا نا گڑ بڑ کی نشا ندہی کر تا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ انٹر بو ر ڈ میں جن لو گو ں کو بھی نتا ئج میں رد و بدل کا مر تکب پا یا جا ئے گا ان کے خلا ف قا نو نی کا روائی ہو گی ۔اس سے قبل سیمینا ر سے بحیثیت مہما ن خصو صی اپنے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ میڈیا ایک ایسی کھڑ کی ہے جس سے ہم معا شر ے کو دیکھتے ہیں یہ معا شر ے کا آئینہ ہے ۔میڈیا اسٹیڈیز کے طلباء کو مقدا ر کے بجا ئے معیا ر پر تو جہ دینی چا ہئے اور معا شر ے کو بہتر بنا نے کے لئے سو چنا چا ہئے ۔

انہو ں نے کہا کہ سندھ کی موجودہ کا بینہ کا40فیصد حصہ نو جوا نو ں پر مشتمل ہے ۔پیپلز پا ر ٹی اپنے جوا ں سال وزیر اعلیٰ سید مرا د علی شاہ کی قیا دت میں صوبے اور باالخصو ص کرا چی میں تعمیر و تر قی کے منصو بو ں پر تیزی سے کا م کر رہی ہے ۔تقریب سے چا نسلر جنا ح یو نیورسٹی فا ر وو من وجہیہ الدین احمد ٬پرو فیسر نثا ر زیدی ٬پرو فیسر انعام با ر ی اوریو نیورسٹی کے دیگر اسا تذہ و طا لبا ت نے خطا ب کیا ۔