محکمہ بہبود آبادی نے صوبے کے ایل او ڈبلیو سی پی آر اضلاع میں پنجاب بیوروسٹیٹکس کے تعاون سے سروے کا آغاز کر دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) محکمہ بہبود آبادی پنجاب نے صوبے کے ایل او ڈبلیو سی پی آر اضلاع میں پنجاب بیوروسٹیٹکس کے تعاون سے سروے کا آغاز کر دیا ٹیمیں سرگودھا٬ بہاولپور ٬بھکر٬ چنیوٹ ٬ڈی جی خان ٬ جھنگ ٬ خوشاب ٬لیہ میانوالی ٬ مظفر گڑھ ٬ رحیم یار خا ن اور راجن پور میں سروے کر رہی ہیں سروے کا بنیادی مقصد فیملی پلاننگ مصنوعات کے استعمال سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنا اور بہبود آبادی کے پرو گرام میں مردوں کی شمولیت کے حوالے سے سٹڈی کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :