مسلم لیگ (ن) کاعمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ٬مخالفانہ نعرے بازی کی گئی
سیاسی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث مختلف مقامات پر پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں تلخ کلامی کا سلسلہ شروع
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
لیگی رہنمائوں کا کہنا تھاکہ عمران خان کو صرف وزیر اعظم بننے کی فکر ہے اور اس کیلئے انہوں نے ملک کی ترقی اور سلامتی کو بھی دائو پر لگا دیا ہے ۔ عمران خان پہلے اپنی اور اپنے دائیں بائیں کھڑے لوگوں کی آف شور کمپنیوں کے بارے میں تو جواب دیں ۔
علاوہ ازیں صورتحال میں کشیدگی آنے کے بعد مختلف مقامات پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ سے وابستگی رکھنے والوں میںتلخ کلامی کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما اور قیادت اس سلسلہ میں کوئی کردار ادا نہیں کر رہی جس کے باعث آنیوالے دنوں میں تلخ کلامی تصادم میں تبدیل ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.