پی ٹی آئی لائرز فارم کے وکلاء کا جی پی او چوک میں احتجاج کے دوران راہگیروں پر تشدد
ٹائر جلا کر راستہ بند ہونے کے باعث مال روڈ پر ٹریفک کا نظام شدید متاثر ٬ گاڑیوں کی لمبی قطاریں
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے اسلام آباد میں یوتھ کنونشن پر پولیس کے دھاوے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف مال روڈ پر جی پی او چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائر جلا کر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ۔
احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس دوران شہریوں کی جانب سے گزرنے کی کوشش کی گئی تو وکلاء رہنما شاہد نسیم ایڈووکیٹ اور دیگر کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.