Live Updates

راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کو گرفتار کر لیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:35

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو راولپنڈی میں دفعہ 144کے نافذ کے بعد عوامی مسلم لیگ کے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے راولپنڈی انتظامیہ نے پی پی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا اطلاعات کے مطابق پولیس نے کمیٹی چوک سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کو گرفتار کرلیا ہے ٬ْاس موقع پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ٬ کارکنان کی جانب سے گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات