شیخ رشید تو عظیم بھگوڑے نکلے، خواجہ سعد رفیق

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:13

شیخ رشید تو عظیم بھگوڑے نکلے، خواجہ سعد رفیق

لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید تو بہت بڑا بھگوڑا نکلا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے شیخ رشید رشید کو عظیم بھگوڑے نکلے، بھاگتے ہوئے چوہے کو کیا پکڑنا، انشاء اللہ ان کو بھگا بھگا کر تھکائیں گے