حکمرانوں کا آمرانہ رویہ انکے خوف کی علامت ہے ٬سیاست میں تشدد نہیں ہونا چاہیے ‘ مخدوم احمد محمود
لک اس وقت انتہائی نازک موڑ پر کھڑا ہے جو کسی بھی قسم کی اندرونی اور بیرونی جارحیت یا ایڈونچر کا متحمل نہیں ہو سکتا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
مخدوم احمد محمود نے کہا کہ احتجاج سب کا حق ہے لیکن سیاست میں تشدد نہیں ہونا چاہیے اگر سیاست میں تشدد ہو گا تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے جو تمام اداروں کو کنٹرول کرتا ہے کسی اور ادارے کو کمزور کرنے کی بجائے سب کو پارلیمنٹ کو مضبوط بنانا ہو گا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو چار نکات دیئے ہیں اگر نہ مانے گئے تو پیپلز پارٹی آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریگی کیونکہ حکومت طاقت اور غرور کے نشے میں بدست ہو کر ہر ادارے سے لڑ رہی ہے ہٹ دھرمی سے حکومت ہی نہیں بلکہ جمہوریت کو نقصان ہو گا۔ انہوںنے کہا کہ پانامہ لیکس میں جتنے پاکستانیوں کے نام آئیں ہیں ان سب کا احتساب ہونا چاہیے۔عبدلقاد رشاہین نے کہا کہ حکومت طاقت کے ذریعے معاملات کو دبا نہیں سکتی بلکہ خود انہوںنے اسلام آباد بند کرنے کا اقدام شروع کر دیا ہے ان کے لیے بہتر یہی ہو گا کہ وہ دہشت گردانہ اقدامات سے گریز کریں۔حکومت کا یہ دعویٰ تھا کہ جمہوری حکومت ہے مگر اب آمریت کے راستے پر وہ چلدی ہے نہتے نوجوانوں پر تشدد سے یہ لگتا ہے ہمارے حکمرانوں کو بھی گھر جانے کی جلدی ہے۔چوہدری شوکت بسراء حکمرانوں کا سرکاری میڈیا اور سرکاری وسائل سے یہ پراپیگنڈہ کرنا کہ ہمارے دامن صاف ہیں تو پھر انہیں خطرہ کس بات کا ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ ہوش کے ناخن لیں ہمیں حکومت کو بچانے کی بجائے سسٹم کو بچانے کی فکر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.