بنی گالہ پر ڈرون کیمرے کی پرواز٬ سیکیورٹی سٹاف ہائی الرٹ

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سیکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سیکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی دوسری جانب مری روڈ سے بنی گالہ جانیوالے راستے پر بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :