جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار (ر) اعجاز احمد گرفتار

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:20

جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار (ر) اعجاز احمد گرفتار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار ریٹائرڈ اعجاز احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار (ر) اعجاز احمد کی گرفتا ری عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے عمل میں لائی گئی واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے باہر چیک پوسٹ بنا کر راستہ بند کر دیا اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی ۔

متعلقہ عنوان :