کراچی٬17کروڑ روپے سے زائد ریفرنس میں مفرور ملزمان کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:14
(جاری ہے)
عدالت نے مفرور ملزمان احمد بلوچ اور ریاض میمن کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 19 نومبر تک ملتوی کردی۔
واضح رہے ڈی آئی جی دین محمد بلوچ٬ عارف میمن٬ غلام اکبر میمن اور مراد بلوچ عبوری ضمانت پر ہیں نیب کے مطابق ملزم دین محمد بلوچ پولیس میں اے ایس آئی تھا 2003 میں گریڈ 20 میں ترقی کے بعد 7کروڑ سے زائد روپے کی کرپشن کی ۔ملزم نے اپنے بیٹے٬ بیٹی اور دیگر افراد کے نام غیر قانونی جائدادیں بھی بنائی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.