ڈی سی او قصور عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس
بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائیگا ‘بھٹوں پر چائلڈ لیبر آرڈیننس کیخلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ‘ڈی سی او عمارہ خان ٬ ڈی پی او سید علی ناصر رضوی
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:13
(جاری ہے)
جس پر ڈی سی او نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ وہ ان چالانوں کو نمٹانے کیلئے متعلقہ عدالتوں سے رجوع کریں تا کہ قانون پر عملدرآمدر کروایا جا سکے ۔
ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے اجلاس کو یقین دلایا کہ بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائیگا اور قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے انہوں نے ایک مانیٹرنگ سیل بنانے کی سفارش کی جس میں لیبر ٬ سوشل سیکورٹی اور پولیس کا نمائندہ شامل ہو گا جو کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا۔ جس پر ڈی سی او قصور نے فوری طور پر مانیٹرنگ سیل بنانے کا حکم دیا ۔ اس موقع پر ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی بھٹوں پر کام کرنیوالے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنااولین ترجیح ہے ۔بھٹوں پر چائلڈ لیبر آرڈیننس کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی اور ضلع میں کسی بھی بھٹہ مالک کو چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی کرنے کی اجازت نہ ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.