اسٹیٹ بینک آف پاکستان نی24 ستمبر کے مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے منٹس جاری کردیئے

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نی24 ستمبر کے مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے منٹس جاری کردیئے ہیں۔دوممبران نے شرح سود 25 بیسسز پوائنٹس کم کرنے کا ووٹ دیاتھا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے منٹس کے مطابق 10 ممبران میں سے 8 نیشرح سود 5.75فیصد پر برقرار رکھنے کے لئے ووٹ دیا۔اجلاس کید وران ممبران نے مرکزی بینک سے حکومتی قرض گیری پر تبادلہ خیال کیا۔ حکومت نے پی آئی بیز کے 1300 ارب مرکزی بینک سے ادھار لے کر ادا کئے۔اجلاس کے دوران ممبران نے برآمدات میں کمی اور تیل کی قیمتوں کی غیر یقینی صورتحال کو بیرونی ادائیگی کے لئے بڑے خطرات ہیں۔

متعلقہ عنوان :