Live Updates

عمران خان چار بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔ فیصل جاوید خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:10

عمران خان چار بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔ فیصل جاوید خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان چار بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ عمران خان چار بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

اپنی پریس کانفرنس میں عمران خان ملک کی سیاسی صورتحال ، پی ٹی آئی کے دھرنے اور کارکنان کی گرفتاریوں سے متعلق بات کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :