Live Updates

بنی گالہ پر ہیلی کاپٹر کی پروازیں، پی ٹی آئی کارکنان نے ڈنڈے بنانے شروع کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر ہیلی کاپٹر کی پروازیں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے حالات کے پیش نظراسلام آباد میں موجود پی ٹی آئی کارکنان درخت کاٹ کاٹ کر ڈنڈے بنا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں آ رہی تھیں کہ بنی گالہ کے اطراف پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی بنی گالہ میں جانے سے روک دیا گیا تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :