ویانا ٹینس ٬اینڈی مرے اور وکٹر ٹروئیکی کی کامیابی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:52

ویانا ٹینس ٬اینڈی مرے اور وکٹر ٹروئیکی کی کامیابی

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) آسٹریا میں جاری ویانا ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں عالمی نمبر دو اینڈی مرے اور فرانسیسی کھلاڑی گائلز سائمن مدمقابل ہوئے ۔

(جاری ہے)

سکاٹش پلیئر اینڈی مرے نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور گائیلز سائمن کو چار چھ ٬ چھ دو ٬ چھ دو سے مات دی ۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں آسٹریلیا کے ڈومینک تھیم اور سربیا کے وکٹر ٹروئیکی کے درمیان جوڑ پڑا ۔ وکٹر ٹروئیکی نے آسٹریلین پلیئر کو سٹریٹ سیٹ میں چھ دو ٬ سات پانچ سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی ۔

متعلقہ عنوان :