کمیٹی چوک پر موجود پی ٹی‌آئی کارکنان کی گرفتاریاں شروع ، پولیس کا لاٹھی چارج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:47

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : پولیس نے کمیٹی چوک پر موجود پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمیٹی پر موجود پی ٹی آئی کے کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس لاٹھی چاج بھی کر رہی ہے۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :