شیخ رشید چوہے کی طرح بل میں چھپ گئےہیں،انہیں بل سے نکلنے دیں ،زعیم قادری

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:46

شیخ رشید چوہے کی طرح بل میں چھپ گئےہیں،انہیں بل سے نکلنے دیں ،زعیم قادری

لاہور ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید چوہے کی طرح بل میں چھپ گئےہیں،انہیں بل سے نکلنے دیں ،شیخ رشید کہیں بھی ہوں ہم ضرور انھیں سرکاری مہمان بنائیں گے، زعیم قادری کا مزید کہنا تھا شیخ رشید ایک چوہا جو ایک بل میں گھسا ہوا ہے، دفعہ 144کی جو بھی خلاف ورزی کرے گا اس کو گرفتار کر لیا جائے گا