ایلسٹرکک نے بطور کپتان مائیک ایتھرٹن کے زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:02
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹرکک نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی بطور کپتان ملک کی طرف سے زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا مائیک ایتھرٹن کا ریکارڈ برابر کردیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ اعزاز جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت کرکے حاصل کی۔
ایتھرٹن کو 54 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی قیادت کا اعزاز حاصل ہے٬ ایتھرٹن کی قیادت میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں انگلش ٹیم 13 میں فتح یاب رہی جبکہ 21 میں اسے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا اور 20 ڈرا ہوئے جبکہ کک اس میچ سے سمیت اب تک 54 میچز میں انگلینڈ کی قیادت کر چکے ہیں جن میں سے انگلینڈ نے 24 جیتے٬ 17 ہارے اور جبکہ 12 ڈرا ہوئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.