مشیر برائے قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ کی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات ٬ نیشنل ایکشن پلان بارے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 28 اکتوبر 2016 12:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) مشیر برائے قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے جمعہ کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔