پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ پرسوں سے شروع ہوگا

گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

جمعہ 28 اکتوبر 2016 12:42

شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے شارجہ میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے شارجہ میں شروع ہو گا گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ٬ْپاکستانی ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کو 56 رنز اور دوسرے ٹیسٹ میں 133 رنز کے واضح مارجن سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :