پاکستان کو دھرنوں کی نہیں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے٬ ملک اسلم کچھیلا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:52

سرگودھا۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) پاکستان کو موجودہ حالات میں دھرنوں کی نہیں بلکہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ٬سابق ایم این اے ملک اسلم کچھیلا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری سازگار ماحول کی متقاضی ہے تاکہ دن رات کام کر کے ملک کو خوشحالی سے ہم کنار کر سکے۔

متعلقہ عنوان :