شعبہ پولٹیکل سائنس میں دس ایم فل سکالرز کو داخلے دے دیے گئے

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:22

پشاور۔28اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ پولٹیکل سائنس میں ایم فل کے دس سکالرز کو داخلے دیئے گئے ٬ْ ایڈمشن کمیٹی میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ ہلالی کی سربراہی میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف ٬ْ ڈاکٹر ایوب جان ٬ْ ڈاکٹر محمد زبیر ٬ْ ڈاکٹر سمیع رضا اور ڈاکٹر شاہدہ امان پر مشتمل تھی ۔