پیوٹا ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:22

پشاور۔28اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا )کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر ڈاکٹر جمیل احمد چترالی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پیوٹا کے آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔