مری روڈ پر جلسہ نہیں‌کرنے دیں‌گے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیخ رشید کو گرفتار کر سکتے ہیں، پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 28 اکتوبر 2016 09:33

مری روڈ پر جلسہ نہیں‌کرنے دیں‌گے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیخ رشید ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر۔2016ء) پولیس حکام نے شیخ رشید کے جلسہ بارے واضح اعلان کر دیا ہے نجی ٹی کے مطابق پولیس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مری روڈ پر جلسہ نہیں ہونے دیں گے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شیخ رشید کی گرفتاری کے احکامات ابھی جاری نہیں ہوئے لیکن اگر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی گئی تو شیخ رشید کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :