دبئی: جمعہ اور ہفتہ کو صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کاامکان

جمعہ 28 اکتوبر 2016 09:18

دبئی: جمعہ اور ہفتہ کو صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کاامکان

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ): محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا قوی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے گاڑی چلانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ صبح کے اوقات میں دھند ہونے کی وجہ سے گاڑی احتیاط سے چلائیں ۔

(جاری ہے)

دھند کی وجہ سے دکھائی دینے میں مشکل پیش آسکتی ہے ۔زیادہ تر دھند کا امکان ساحلی علاقوں میں ہے ۔لیکن ساحلی علاقوں کے علاقہ بھی باقی علاقوں میں دھند پڑے گی۔ دھند کے دوران حد نگاہ1500میٹر سے لیکر 2000میٹر تک ہو سکتی ہے ۔ درجہ حرارت میں ایک سینٹی گریڈ کی کمی واقع گی ۔