جدہ: امریکی ائر پورٹس پر بہت جلدسعودی شہریوں کے لیے پیشگی کلیئرنس سہولت فراہم کر دی جائے گی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 09:12

جدہ: امریکی ائر پورٹس پر بہت جلدسعودی شہریوں کے لیے پیشگی کلیئرنس سہولت ..

جدہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ): یونائٹڈ سٹیٹ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن ( سی بی پی ) نے عندیہ دیا ہے کہ بہت جلد امریکی ائر پورٹ پر ریاض اور جدہ سے جانے والے سعودی شہریوں امریکہ میں اترنے سے پہلے تمام کاغذات کی جانچ پڑتال ہو سکے گی۔ ا س پروگرام کے تحت سعودی مسافروں کے تمام ایمیگریشن ، کسٹمز، اور ایگریکلچرل معائینے روانگی کے وقت ہی ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس وقت امریکی حکام نے ابوظہبی ائر پورٹ پر ہی ایسی سہولت دی ہوئی ہے ۔ سی بی پی سے کلئیر ہونے کے بعد امریکہ میں پہنچنے کے بعد مسافروں کو اپنے سامان کی چیکنگ نہیں کروانا پڑے گی۔ امریکہ پہنچے پر سعودی مسافر بالکل اندرونِ ملک پرواز کے مسافروں کی طرح ہی ڈیل کیے جائیں گے۔امریکن پاسپورٹ رکھنے والے سعودی شہریوں کو صرف 60سیکنڈوں میں کلئیرنس ہو جائے گی۔615,478مسافر سالانہ اس سہولت سے فائدے