شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کرنے کا عمل شروع

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 01:43

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کرنے کا عمل شروع

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اکتوبر2016ء) شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں واقع عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ واضح رہے کہ لال حویلی پر کل بروز جمعہ شیخ رشید کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا جانا تھا۔

متعلقہ عنوان :