آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا٬ شمالی علاقہ جات میں سردی میں قدرے اضافہ: محکمہ موسمیات

جمعرات 27 اکتوبر 2016 23:06

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا٬ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :