وزیراعلیٰ سندھ سے امتیاز احمد شیخ کی ملاقات

جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امتیاز شیخ نے وزیر اعلیٰ ہائو س میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پارٹی معاملات اور شکار پور میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بات چیت کی گئی۔ ایم پی اے کی الیکشن میں کامیابی کے بعد اُن کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یہ پہلی ملاقات تھی۔

متعلقہ عنوان :