تین ماہ میں کاشتکاروں سے 30ملین سے زائدریکوری کی ٬ محکمہ انہار ملتان

جمعرات 27 اکتوبر 2016 21:03

ملتان۔27 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) محکمہ انہار ملتان نے گزشتہ تین ماہ کے دوران آبیانہ اورپانی چوری کی مدمیں کاشتکاروں سے 30ملین روپے سے زائدکی ریکوری کی ٬محکمہ انہارملتان کے مطابق آبیانہ کی مدمیں ضلع ملتان کے کاشتکاروں سے 2.

(جاری ہے)

9ملین سے زائد ٬ضلع لودھراں سے 71229روپے ٬وہاڑی سے 12.5ملین سے زائد اورضلع پاک پتن سے 10ملین روپے سے زائد وصول کئے ٬ اسی طرح پانی چوری پرتاوان کی مدمیں ضلع لودھراں سی267427روپے سے زائد ٬ضلع وہاڑی سے 49000روپے سے زائد اورضلع پاک پتن سے 43979روپے سے زائدوصول جبکہ ضلع ملتان سے اس مدمیں کوئی ریکوری نہیں ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :