پولیس کی بھاری نفری لال حویلی کے باہر پہنچ گئی، ضلعی انتظامیہ نے اطراف کی مارکیٹیں بند کرنے کی ہدایت کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:53

پولیس کی بھاری نفری لال حویلی کے باہر پہنچ گئی، ضلعی انتظامیہ  نے اطراف ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) پولیس کی بھاری نفری لال حویلی کے باہر پہنچ گئی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد میں گرفتاری کے بعد اب پنجاب پولیس بھی ایکشن میں آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب پولیس کی بھاری نفری شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے بعد پہنچ گئی ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے اطراف کی مارکیٹیں بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جبکہ لال حویلی کے ارد گرد گلیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :