Live Updates

کل شیخ رشید کے جلسے میں شرکت کرنے جا رہا ہوں، حکومت میں ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائے: عمران خان

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:37

کل شیخ رشید کے جلسے میں شرکت کرنے جا رہا ہوں، حکومت میں ہمت ہے تو گرفتار ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرکے دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کل بروز جمعہ شیخ رشید کے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے مین شرکت کرنے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اگر حکومت میں ہمت ہے تو پھر مجھے گرفتار کرکے دکھائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :