لاک ڈائون نہیں حکمرانوں کے ناک ڈائون کے حق میں ہوں ‘ڈاکٹر طاہر القادری
پی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشدد کی سو بار مذمت کرتا ہوں٬ان قاتلوں نے ماڈل ٹائون میں2خواتین کو قتل کیا کشمیر کا تشدد رکوانے کی بجائے شریف حکومت نے اپنے شہریوں کے خلاف تشدد شروع کر دیا ٬ ادارے حکمرانوں کی گرفت میں ٬قصائی کے ہاتھ میں مرغی کی طرح ہیں‘ سربراہ عوامی تحریک لندن پہنچ گئے
جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:45
(جاری ہے)
ماڈل ٹائون میں بھی انہوں نے خون کی ہولی کھیلی تھی ۔
انہوں نے کہاکہ جب ن لیگ کی حکومت کو کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے تو ملک میں سانحات شروع ہو جاتے ہیں ۔کچھ لوگوں کو پاکستان اچھا نہیں لگتا مگر وزیر اعظم پاکستان سے پگڑیاں تبدیل ہوتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ سانحات کی صورت میں جو کچھ ہو رہا ہے کسی کے اقتدار کو بچانے کیلئے ہے اس گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے٬تحریک انصاف کا وفدہمارے رہنمائوں سے ملا ہے ٬صورتحال پر نظر ہے٬کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ٬مجھے رپورٹ بھجوائی جائے گی ۔احتجاج کے حوالے سے مزید فیصلے ہونگے کہ کس سطح کی شرکت درکار ہے ۔حکمران بد ترین آمر ہیں یہ ملک میں سلطنت شریفیہ کا قیام چاہتے ہیں جب تک یہ اقتدار میں رہیں گے ملک کی خیر نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ کرپشن کے بانی اور بادشاہ ہیں ۔ملک میں کرپشن کو بطور نظام استوار کر دیا گیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی اداروں سے کوئی امید نہیں ادارے انکے غلام ہیں ٬ادارے انکے سامنے ایسے ہیں جیسے قصائی کے سامنے بکرا یا مرغی ہو ٬ہماری جدوجہد عوامی حقوق کی بحالی اور غلام اداروں کی آزادی کیلئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کا تشدد رکوانے کی بجائے شریف حکومت نے اپنے شہریوں کے خلاف تشدد شروع کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.