وزیر اعلیٰ سندھ سے امتیاز شیخ کی ملاقات

پارٹی معاملات اور شکار پور میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بات چیت

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امتیاز شیخ نے وزیر اعلیٰ ہائو س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی معاملات اور شکار پور میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

ایم پی اے کی الیکشن میں کامیابی کے بعد اُن کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یہ پہلی ملاقات تھی۔

متعلقہ عنوان :