وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت

ڈینگی پروگرام کے ڈائریکٹر نے 7400مزید بیڈ مچھر دانیاں (Mosquitios bed nets) تھر پارکر بھیج دیں

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے حکم پر ڈینگی پروگرام کے ڈائریکٹر نے 7400مزید بیڈ مچھر دانیاں (Mosquitios bed nets) تھر پارکر بھیج دیں اور یہ مچھر دانیاں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(DHO) تھر پارکر کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

سید مراد علی شاہ نے ڈینگی کے متاثرین علاقوں میں مچھر دانیاں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ DHO نے بتایا کہ اس سے قبل بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر 9000 بیڈ مچھر دانیاں تقسیم کرچکے ہیں۔سید مراد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو تھر پارکر میں موبائل ٹیم بھیج کر صحت کی مکمل سہولیات مہیا کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :