لا ہور ہا ئیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا اسلام آباد بند کر نے کا خواب چکنا چور٬ عوا می مسلم لیگ کے ارمان نا لہ لئی میں بہہ گئے ٬نئی حکمت عملی کیلئے ملک بھر سے ضلعی قیادت کو آج بنی گالا پہنچنے کی ہدایات

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء)لا ہور ہا ئیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا اسلام آباد بند کر نے کا خواب چکنا چور عوا می مسلم لیگ کے ارمان نا لہ لئی میں بہہ گئے نئی حکمت عملی کے لیے ملک بھر سے ضلعی قیادت کو آج بنی گالا پہنچنے کی ہدایات تفصیلات کے مطا بق لا ہور ہا ئیکورٹ کے فیصلے جس میں حکو مت اور عمران خان کو ہدایات کی گئی ہیں کہ ملک کے دارلاخلافہ اسلال آباد کو کسی بھی صورت بند نہ کیا جا ئے پی ٹی آئی اگر احتجاج کر نا چا ہتی ہے تو پریڈ گرائو نڈمیں کر ے اس فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا اسلام آباد بند کر نے کا خواب چکنا چور ہو گیا اور اس کے ساتھ ساتھ عوا می لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ارمان بھی نا لہ لئی میں بہہ گئے ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کی اعلیی قیادت نے چیئر مین کو درخواست کی ہے کہ ملک بھر سے ضلعی قیادت کو اسلام آباد بلا کر مشاورت کی جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ ضلعی قیادت کو مشاورت کے لیے آج بنی گا لہ طلب کیے جا نے کا قوی امکان ہے۔