ہائیکورٹ نے پانچ لاکھ روپے چیک بائونس کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ٬ ملزم فرار ہونے میں کامیاب
جمعرات 27 اکتوبر 2016 19:59
(جاری ہے)
جمعرات کے روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو ملزم علی اظہر کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ دیپالپورکے تھانہ سٹی پولیس نے مخالفوں کے ساتھ مل کراس کے خلاف پانچ لاکھ روپے چیک باونس کا جھوٹااور بے بنیاد مقدمہ درج کر لیا۔
مدعی مقدمہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے تحت چیک دئیے جو باونس ہو گئے ۔جس پر عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالتی فیصلہ سنتے کے بعد ملزم کمرہ عدالت سے نکلتے ہی فرار ہو گیا تاہم عدالتی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے اور کسی نے ملزم کو روکنے کی کوشش نہ کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.